عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُلاَنِ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: كَفَيْتُكَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ الْوُدَّ يُتَوَارَثُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Hazm reported that one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "It is enough that I tell you that the Beloved Messenger of Allah said, 'Love is inherited.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر بن حزم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی نے فرمایا: تمہیں بس اتنا بتانا کافی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محبت وراثت میں ملتی ہے۔
