عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، كَانَ عُمَرُ يَقُولُ لِبَنِيهِ: إِذَا أَصْبَحْتُمْ فَتَبَدَّدُوا، وَلاَ تَجْتَمِعُوا فِي دَارٍ وَاحِدَةٍ، فَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تَقَاطَعُوا، أَوْ يَكُونَ بَيْنَكُمْ شَرٌّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salim ibn Hadrat 'Abdullah reported from his father that 'Umar used to say to his sons, "Separate in the morning and do not meet together in the same house. I fear that you might split up or that some evil may take place between you."
اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹوں سے فرمایا کرتے تھے: صبح ہوتے ہی الگ الگ ہو جاؤ اور ایک ہی گھر میں جمع نہ ہو۔ مجھے ڈر ہے کہ تمہارے درمیان جھگڑا ہو جائے یا کوئی برائی ہو۔
