عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُعَاذَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ هِشَامَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: لاَ يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُصَارِمَ مُسْلِمًا فَوْقَ ثَلاَثِ لَيَالٍ، فَإِنَّهُمَا مَا صَارَمَا فَوْقَ ثَلاَثِ لَيَالٍ، فَإِنَّهُمَا نَاكِبَانِ عَنِ الْحَقِّ مَا دَامَا عَلَى صِرَامِهِمَا، وَإِنَّ أَوَّلَهُمَا فَيْئًا يَكُونُ كَفَّارَةً لَهُ سَبْقُهُ بِالْفَيْءِ، وَإِنْ هُمَا مَاتَا عَلَى صِرَامِهِمَا لَمْ يَدْخُلاَ الْجَنَّةَ جَمِيعًا.
انگریزی ترجمہ
Hisham ibn 'Amir heard the Beloved Messenger of Allah say, "It is not lawful for a Muslim to snub another Muslim for more than three nights. As long as they are cut off from each other, they are turning away from the Truth. The first of them to return to a proper state has his expiation for that inasmuch as he was the first to return to a proper state. If they die while they are cut off from one another, neither of them will ever enter the Garden."
اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عامر نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ دوسرے مسلمان سے تین دن سے زیادہ بول چال بند رکھے۔ جب تک قطع تعلق ہے دونوں خیر سے دور ہیں اور ان میں سے بہتر وہ ہے جو پہلے صلح کرے۔
