عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ الْحُسَيْنِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ}، قَالَ: هَذَا تَحْرِيجٌ مِنَ اللهِ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَنْ يَتَّقُوا اللَّهَ وَأَنْ يُصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِهِمْ.
انگریزی ترجمہ
Regarding the ayat:"Fear Allah and put things right between you," (8:1), Hadrat Ibn 'Abbas said, "This is an injunction from Allah to the believers to fear Allah and to put things right between them."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس آیت: اللہ سے ڈرو اور آپس میں صلح کرو (8:1) کے بارے میں فرمایا: یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مومنوں کو حکم ہے کہ اللہ سے ڈریں اور آپس میں صلح رکھیں۔
