عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرِيزٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ زَيْدٍ الشَّرْعَبِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: ارْحَمُوا تُرْحَمُوا، وَاغْفِرُوا يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ، وَيْلٌ لأَقْمَاعِ الْقَوْلِ، وَيْلٌ لِلْمُصِرِّينَ الَّذِينَ يُصِرُّونَ عَلَى مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn al-'As reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Show mercy and you will be shown mercy. Forgive and Allah will forgive you. Woe to the vessels that catch words (i.e. the ears). Woe to those who persist and consciously continue in what they are doing."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا۔ معاف کرو تم کو معاف کیا جائے گا۔ تباہی ہے ان کے لیے جو بات سن کر نہ مانیں۔ تباہی ہے ان کے لیے جو جان بوجھ کر اصرار کریں۔
