عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ قَالَ: سَمِعْتُ قَبِيصَةَ بْنَ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: مَنْ لاَ يَرْحَمُ لاَ يُرْحَمُ، وَلاَ يُغْفَرُ مَنْ لاَ يَغْفِرُ، وَلاَ يُعْفَ عَمَّنْ لَمْ يَعْفُ، وَلاَ يُوقَّ مَنْ لا يَتَوَقَّ.
انگریزی ترجمہ
'Umar was heard to say, "Anyone who does not show mercy will not be shown mercy. Anyone who does not forgive will not be forgiven. Anyone who does not pardon will not be pardoned or protected."
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے سنے گئے: جو رحم نہ کرے اس پر رحم نہیں کیا جائے گا۔ جو معاف نہ کرے اسے معاف نہیں کیا جائے گا۔ جو توبہ نہ کرے اسے معاف نہیں کیا جائے گا۔ جو (گناہوں سے) نہ بچے اسے نہیں بچایا جائے گا۔
