عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى عَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ يُقَبِّلُ زَيْنَبَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، وَهِيَ ابْنَةُ سَنَتَيْنِ أَوْ نَحْوَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bukayr reported that he saw 'Abdullah ibn Ja'far kissing Hadrat Zaynab, the daughter of 'Umar ibn Abi Salama when she was about two years old.
اردو ترجمہ
حضرت بکیر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو زینب بنت عمر بن ابی سلمہ کو چومتے دیکھا جبکہ وہ تقریباً دو سال کی تھی۔
