عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا أُتِيَ بِالزَّهْوِ قَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَمُدِّنَا، وَصَاعِنَا، بَرَكَةً مَعَ بَرَكَةٍ، ثُمَّ نَاوَلَهُ أَصْغَرَ مَنْ يَلِيهِ مِنَ الْوِلْدَانِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "When the Beloved Messenger of Allah was brought new dates, he said, 'O Allah! Bless us in our city and in our mudd and sa', blessing upon blessing.' Then he would give one to the youngest of the children with him."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نئی کھجوریں لائی جاتیں تو آپ فرماتے: اے اللہ! ہمارے شہر مدینہ میں، ہمارے پھلوں میں، ہمارے مد میں اور ہمارے صاع میں برکت عطا فرما۔ برکت پر برکت۔ پھر آپ سب سے چھوٹے بچے کو دیتے۔
