عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ ظَبْيَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى حَكِيمِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: لاَ تَكُونُوا عُجُلاً مَذَايِيعَ بُذُرًا، فَإِنْ مِنْ وَرَائِكُمْ بَلاَءً مُبَرِّحًا مُمْلِحًا، وَأُمُورًا مُتَمَاحِلَةً رُدُحًا.
انگریزی ترجمہ
Hukaym ibn Sa'd heard 'Ali say, "Do not be hasty, spreading and divulging secrets. Ahead of you lies a severe, distressing affliction and events which would take a long time explain - namely oppressive conflicts."
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن سعد فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو فرماتے سنا: جلدی نہ کرو، راز پھیلانے میں عجلت نہ کرو۔ تمہارے سامنے سخت اور مصیبت بھری آزمائش ہے اور ایسے واقعات ہیں جو مردوں کے دل کاٹ دیں گے۔
