عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ، عَنْ طَيْسَلَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: بُكَاءُ الْوَالِدَيْنِ مِنَ الْعُقُوقِ وَالْكَبَائِرِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar said, "Making parents weep is part of disobedience and one of the major wrong actions."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: والدین کو رلانا بھی نافرمانی ہے اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔
