عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَرَّادٌ كَاتِبُ الْمُغِيرَةِ قَالَ: كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ: أَنِ اكْتُبْ إِلَيَّ بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، فَكَتَبَ إِلَيْهِ الْمُغِيرَةُ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَنْهَى عَنْ قِيلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَةِ الْمَالِ، وَكَثْرَةِ السُّؤَالِ، وَعَنْ مَنْعٍ وَهَاتِ، وَعُقُوقِ الأُمَّهَاتِ، وَعَنْ وَأْدِ الْبَنَاتِ.
انگریزی ترجمہ
Warrad, the scribe of Hadrat al-Mughira ibn Shu'ba, said, "Mu'awiya wrote to Hadrat al-Mughira ibn Shu'ba, saying, 'Write down for me something which you heard the Beloved Messenger of Allah .' Al-Mughira wrote to him, ' The Beloved Messenger of Allah used to forbid gossip, wasting money, asking too many questions, refusing to give, disobedience to parents, and burying daughters alive."
اردو ترجمہ
حضرت وراد جو مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کاتب تھے، فرماتے ہیں: حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لکھا: جو تم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہو وہ لکھ کر بھیجو۔ مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لکھوایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ہر نماز کے بعد فرماتے سنا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے اور حمد اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اور آپ نے بکثرت سوال کرنے، مال ضائع کرنے اور فضول باتوں سے منع فرمایا۔
