عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَاحِشًا وَلاَ مُتَفَحِّشًا، وَكَانَ يَقُولُ: خِيَارُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلاَقًا.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Amr said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was neither coarse nor loud. He used to say, "The best of you is the one who has the best character."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نہ بدزبان تھے نہ بے ہودہ۔ آپ فرمایا کرتے تھے: تم میں سے بہترین وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔
