عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: إِنِّي أُبْدِعَ بِي فَاحْمِلْنِي، قَالَ: لاَ أَجِدُ، وَلَكِنِ ائْتِ فُلاَنًا، فَلَعَلَّهُ أَنْ يَحْمِلَكَ، فَأَتَاهُ فَحَمَلَهُ، فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ: مَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud al-Ansari said, "A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, 'My camel has become exhausted, so give me a mount.' He replied, 'I do not have any. But go to so-and-so and perhaps he will give you one.' He went to that man and he gave him a mount. Then he went back to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and told him. He said, 'Whoever guides to good has the like of the reward of the person who actually does it.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: میرا اونٹ تھک گیا ہے، مجھے سواری دیں۔ ارشاد فرمایا: میرے پاس نہیں ہے۔ ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ! میں اسے ایسا شخص بتا سکتا ہوں جو اسے سواری دے۔ ارشاد فرمایا: جو کسی نیکی کی رہنمائی کرے اسے کرنے والے جتنا ہی اجر ملتا ہے۔
