عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ شُرَحْبِيلَ مَوْلَى الأَنْصَارِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَلْيُجْزِئْهُ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ مَا يُجْزِئُهُ فَلْيُثْنِ عَلَيْهِ، فَإِنَّهُ إِذَا أَثْنَى فَقَدْ شَكَرَهُ، وَإِنْ كَتَمَهُ فَقَدْ كَفَرَهُ، وَمَنْ تَحَلَّى بِمَا لَمْ يُعْطَ، فَكَأَنَّمَا لَبِسَ ثَوْبَيْ زُورٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah al-Ansari reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Whoever has a favour done for him should repay it. If he cannot find anything he can use to repay it, he should praise the one who did it. When he praises him, he thanks him. If he is silent, he is ungrateful to him. If someone adorns himself with something he has not been given, it is as if he was wearing a false garment."
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے ساتھ احسان کیا جائے وہ بدلہ دے۔ اگر بدلہ دینے کی طاقت نہ رکھے تو اس کی تعریف کرے کیونکہ جس نے تعریف کی اس نے شکر ادا کیا اور جس نے چھپایا اس نے ناشکری کی۔
