عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا نَصَحَ لِسَيِّدِهِ، وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ، لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Umar reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When the slave advises his master and is assiduous in the worship of his Lord, he receives a double reward."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب غلام اپنے مالک کی خیرخواہی کرے اور اپنے رب کی عبادت اچھی طرح کرے تو اسے دگنا ثواب ملے گا۔
