عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: رِضَا الرَّبِّ فِي رِضَا الْوَالِدِ، وَسَخَطُ الرَّبِّ فِي سَخَطِ الْوَالِدِ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Umar said, "The pleasure of the Lord lies in the pleasure of the parent. The anger of the Lord lies in the anger of the parent."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے۔
