عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِدَابَّةٍ قَدْ وُسِمَ يُدَخِّنُ مَنْخِرَاهُ، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: لَعَنَ اللَّهُ مَنْ فَعَلَ هَذَا، لاَ يَسِمَنَّ أَحَدٌ الْوَجْهَ وَلاَ يَضْرِبَنَّهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by an animal which had been branded and its nostrils were smoking. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, 'Allah curses any person who does this. No one should mark the face nor strike it.'"
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک جانور کے پاس سے گزرے جس کے چہرے پر داغ لگایا گیا تھا اور اس کی ناک سے دھواں نکل رہا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس پر لعنت فرمائے جس نے اسے داغا۔ میں منع کرتا ہوں کہ چہرے پر داغ لگایا جائے یا چہرے پر مارا جائے۔
