عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ تَقُولُوا: قَبَّحَ اللَّهُ وَجْهَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Do not say, 'May Allah make your face ugly.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اللہ تیرا چہرہ بگاڑے۔
