عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ رُكَيْنٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَنْ كَانَ ذَا وَجْهَيْنِ فِي الدُّنْيَا، كَانَ لَهُ لِسَانَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ نَارٍ، فَمَرَّ رَجُلٌ كَانَ ضَخْمًا، قَالَ: هَذَا مِنْهُمْ.
انگریزی ترجمہ
'Ammar ibn Yasir said, "I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "The person who has two faces in this world will have two tongues of the Fire on the Day of Rising.' He passed by a stout man and said, 'This is one of them.'"
اردو ترجمہ
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو شخص دنیا میں دو چہرے والا ہوگا قیامت کے دن اس کی آگ کی دو زبانیں ہوں گی۔ آپ ایک موٹے شخص کے پاس سے گزرے اور فرمایا: یہ انہیں میں سے ایک ہے۔
