عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لاَ خَيْرَ فِي فُضُولِ الْكَلامِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "There is no good in excess words."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: فضول بات میں کوئی خیر نہیں۔
