عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: السَّاعِي عَلَى الأَرْمَلَةِ وَالْمَسَاكِينِ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَكَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "The person who strives on behalf of the widows and poor is like those who strive in the way of Allah and like those who fast in the day and pray at night."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیواؤں اور مسکینوں کی خاطر محنت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے، یا رات کو نماز پڑھنے اور دن کو روزہ رکھنے والے کی طرح ہے۔
