عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ أَخُو عُبَيْدٍ الْقُرَشِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: مَا يَزَالُ الْمَسْرُوقُ مِنْهُ يَتَظَنَّى حَتَّى يَصِيرَ أَعْظَمَ مِنَ السَّارِقِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah said, "The person who has had something stolen from him continues to be suspicious until he is worse than the thief."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جس شخص کا مال چوری ہوجائے وہ بدگمانی کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ چور سے بھی بدتر ہوجاتا ہے۔
