عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ}، قَالَ: الْغِنَاءُ وَأَشْبَاهُهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said that the words of Allah in Luqman (35:6), "There are people who trade in distracting tales" mean "singing and things like it."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سورۂ لقمان کی آیت 'لوگوں میں وہ بھی ہے جو لہو الحدیث خریدتا ہے' (31:6) کا مطلب گانا اور اس جیسی چیزیں ہیں۔
