عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَحْشِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: كَانَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَمُرُّ بِنَا نِصْفَ النَّهَارِ، أَوْ قَرِيبًا مِنْهُ، فَيَقُولُ: قُومُوا فَقِيلُوا، فَمَا بَقِيَ فَلِلشَّيْطَانِ.
انگریزی ترجمہ
As-Sa'ib ibn Yazid said, "'Umar, may Allah be pleased with him, used to pass by us in the middle of the day - or near to it - and say, 'Get up and take a midday nap. Any time spent here after this is for shaytan.'"
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید فرماتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دوپہر کو یا اس کے قریب ہمارے پاس سے گزرتے اور فرماتے: اٹھو اور قیلولہ کرو! اس کے بعد یہاں بیٹھنا شیطان کے لیے ہے۔
