عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ مِنَ اللَّيْلِ، فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكًا، فَسَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ، وَإِذَا سَمِعْتُمْ نُهَاقَ الْحَمِيرِ مِنَ اللَّيْلِ، فَإِنَّهَا رَأَتْ شَيْطَانًا، فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When you hear the crowing of a cock in the night, it has seen an angel. Ask Allah for its blessing. If you hear the braying of a donkey in the night, it has seen a shaytan, so seek refuge with Allah from shaytan."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم رات کو مرغ کی بانگ سنو تو وہ فرشتے کو دیکھ رہا ہوتا ہے، اللہ سے اس کی برکت مانگو۔ اور جب تم رات کو گدھے کا ہینکنا سنو تو وہ شیطان کو دیکھ رہا ہوتا ہے، اللہ سے شیطان کے شر سے پناہ مانگو۔
