عربی (اصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ هُوَ ابْنُ حَيَّانَ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَارِ السُّوءِ فِي دَارِ الْمُقَامِ، فَإِنَّ جَارَ الدُّنْيَا يَتَحَوَّلُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "Part of the supplication of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was, "Oh Allah, I seek refuge with you from an evil neighbour in the Eternal World. A neighbour in this world can be changed.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ایک دعا یہ تھی: اے اللہ! میں ہمیشہ کی آبادی (آخرت) میں برے پڑوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں کیونکہ دنیا کا پڑوسی بدل جاتا ہے (لیکن آخرت کا نہیں)۔
