عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ دِهْقَانَ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ جَالِسًا عَلَى سَرِيرِ عَرُوسٍ، عَلَيْهِ ثِيَابٌ حُمْرُ. وَعَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا جَالِسًا عَلَى سَرِيرٍ وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأخْرَى.
انگریزی ترجمہ
Musa (upon him be peace) ibn Dihqan said, "I saw Hadrat Ibn 'Umar sitting on a bridal seat wearing a red garment." 'Imran ibn Muslim said, "I saw Hadrat Anas sitting on a bed, placing one foot over another."
اردو ترجمہ
موسیٰ بن دِہقان فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دلہن کی نشست پر سرخ کپڑا پہنے بیٹھے دیکھا۔ عمران بن مسلم فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو چارپائی پر بیٹھے دیکھا اور ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔
