عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلَ مِنَ الْمَجْلِسِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade anyone forcing a man to rise from his seat so that someone else could sit in his place."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں بیٹھے۔ نافع فرماتے ہیں: حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب کوئی ان کے لیے اٹھتا تو اس کی جگہ نہ بیٹھتے۔
