عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا السَّائِبُ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: أَكْرَمُ النَّاسِ عَلَيَّ جَلِيسِي.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "The most precious of people in my opinion is my sitting companion."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میرے نزدیک سب سے قیمتی شخص میرا ہم نشین ہے۔
