عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: يَا أَبَا ذَرٍّ، إِذَا طَبَخْتَ مَرَقَةً فَأَكْثِرْ مَاءَ الْمَرَقَةِ، وَتَعَاهَدْ جِيرَانَكَ، أَوِ اقْسِمْ فِي جِيرَانِكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Hadrat Abu Dharr! If you cook some stew, make a lot of it and fulfil your duty to your neighbours (or divide it among your neighbours)."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت ابو ذر! جب شوربا پکاؤ تو زیادہ بناؤ اور اپنے پڑوسیوں کو حصہ دو (یا ان میں تقسیم کرو)۔
