عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيُّ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ الْحَسَنَ عَنْ قِرَاءَةِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ؟ قَالَ: تِلْكَ صُدُورُ الرَّسَائِلِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud al-Jurayri related to him that a man asked al-Hasan about reading, "In the Name of Allah, the All-Merciful, Most Merciful." He said, "That should be put at the beginning of letters."
اردو ترجمہ
ابو مسعود الجُرَیری فرماتے ہیں: ایک شخص نے حضرت حسن (بصری) سے 'بسم اللہ الرحمٰن الرحیم' پڑھنے کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: یہ ہر خط کے شروع میں ہونی چاہیے۔
