عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَشِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُسَاوِرِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يُخْبِرُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: لَيْسَ الْمُؤْمِنُ الَّذِي يَشْبَعُ وَجَارُهُ جَائِعٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas informed Hadrat Ibn az-Zubayr, "I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, 'He is not a believer whose stomach is filled while his neighbor goes hungry.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ابن حضرت زبیر کو بتایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: وہ مومن نہیں جس کا پیٹ بھرا ہو اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو۔
