عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي دَيْنٍ كَانَ عَلَى أَبِي، فَدَقَقْتُ الْبَابَ، فَقَالَ: مَنْ ذَا؟ فَقُلْتُ: أَنَا، قَالَ: أَنَا، أَنَا؟، كَأَنَّهُ كَرِهَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said, "I came to the Beloved Messenger of Allah about a debt my father owed. I knocked at the door and he asked. 'Who is it?' 'Me,' I replied. He said, 'Me? Me?' as if he disliked that."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنے والد کے قرض کے سلسلے میں آیا۔ میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو آپ نے پوچھا: کون ہے؟ میں نے عرض کیا: میں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: میں، میں! گویا آپ کو یہ بات ناپسند لگی (کہ نام نہ بتایا)۔
