عربی (اصل)
وَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: إِنَّمَا جُعِلَ الإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ.
انگریزی ترجمہ
The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "The ear is put in the place of the eye."
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کان آنکھ کی جگہ ہے (یعنی اگر سنگل کے بعد بھی جھانکے تو ایسا ہے جیسے آنکھ سے جھانکا)۔
