عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو عِمْرَانَ قَالَ: سَمِعْتُ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ: إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "I said, 'Beloved Messenger of Allah, I have two neighbours. To whom should I give my gifts?' He replied, 'To the one whose door is nearer to you.'"
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں، میں کسے ہدیہ بھیجوں؟ ارشاد فرمایا: جس کا دروازہ تمہارے زیادہ قریب ہو اسے۔
