عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بَيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِيمَنْ يَسْتَأْذِنُ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ قَالَ: لاَ يُؤْذَنُ لَهُ حَتَّى يَبْدَأَ بِالسَّلامِ.
انگریزی ترجمہ
Regarding the person who asks for permission to enter before he gives the greeting, Hadrat Abu Hurayra said, "He is not given permission until he has first given the greeting."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں (اس شخص کے بارے میں جو سلام سے پہلے اجازت مانگے): اسے اجازت نہ دو جب تک پہلے سلام نہ کرے۔
