عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَبْخَلُ النَّاسِ الَّذِي يَبْخَلُ بِالسَّلاَمِ، وَإِنَّ أَعْجَزَ النَّاسِ مَنْ عَجَزَ بِالدُّعَاءِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "The most miserly of people is the one who is miserly with the greeting. The most incapable of people of people is the one who is the most incapable of supplication."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو سلام میں بخل کرے۔ اور سب سے عاجز وہ ہے جو دعا سے عاجز ہو۔
