عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: التَّسْلِيمُ تَطَوَّعٌ، وَالرَّدُّ فَرِيضَةٌ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said, "Greeting is an act of obedience while the answer is a duty."
اردو ترجمہ
حضرت حسن (بصری) فرماتے ہیں: سلام کرنا نفل ہے اور جواب دینا فرض ہے۔
