عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ جُلُوسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي ظِلِّ شَجَرَةٍ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ، إِذْ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ مِنَ أَجْلَفِ النَّاسِ وَأَشَدِّهِمْ فَقَالَ: السَّلامُ عَلَيْكُمْ، فَقَالُوا: وَعَلَيْكُمُ.
انگریزی ترجمہ
'Uqba ibn 'Abdullah ibn 'Amr who said, "While we were sitting with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in the shade of a tree while travelling between Makka and Madina, a bedouin, who was an example of the coarsest and fiercest kind of people came up and said, 'Peace be upon you,' and they said, 'And upon you.'"
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عبد اللہ بن عمرو فرماتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ اور مدینے کے درمیان سفر میں ایک درخت کے سائے میں بیٹھے تھے کہ ایک بدوی آیا اور عرض کیا: السلام علیکم یا رسول اللہ! آپ نے ارشاد فرمایا: و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
