عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، وَمُعَلَّى، وَعَارِمٌ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: لَيْسَ بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْفَاسِقِ حُرْمَةٌ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said, "There should be not sense of respect between you and a deviant person."
اردو ترجمہ
حضرت حسن (بصری) فرماتے ہیں: بدعتی شخص کے ساتھ عزت و احترام کا معاملہ نہیں ہونا چاہیے۔
