عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَيَّاجُ بْنُ بَسَّامٍ أَبُو قُرَّةَ الْخُرَاسَانِيُّ، رَأَيْتُهُ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا يَمُرُّ عَلَيْنَا فَيُومِئُ بِيَدِهِ إِلَيْنَا فَيُسَلِّمُ، وَكَانَ بِهِ وَضَحٌ، وَرَأَيْتُ الْحَسَنَ يَخْضُبُ بِالصُّفْرَةِ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ، وَقَالَتْ أَسْمَاءُ: أَلْوَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِيَدِهِ إِلَى النِّسَاءِ بِالسَّلامِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qurra al-Khurasani said, "I saw Hadrat Anas pass by us and he indicated to us with his hand that he was giving the greeting., The gesture made that clear. I saw al-Hasan using yellow dye while wearing a black turban. Asma' said, 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) waved his hand to indicate the greeting to women."
اردو ترجمہ
حضرت ابو قُرّہ الخراسانی فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ وہ ہمارے پاس سے گزرے اور ہاتھ سے اشارہ کر کے سلام کیا اور اشارے سے بات واضح تھی۔ میں نے حضرت حسن (بصری) کو زرد رنگ لگائے دیکھا جبکہ وہ سفید ازار پہنے ہوئے تھے۔
