عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلاَّمٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - يَعْنِي ابْنَ هَارُونَ - أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، - يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ - عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي وَفِي صَدْرِهِ أَزِيزٌ كَأَزِيزِ الرَّحَى مِنَ الْبُكَاءِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Mutarrif narrates from his father (Abdullah ibn al-Shikhkhir, may Allah be well pleased with him): 'I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) praying, and from his blessed chest there came a sound like the rumbling of a mill due to weeping — may the blessings of Allah be upon him.'
اردو ترجمہ
مطرّف اپنے والد (عبداللہ بن شِخّیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سینۂ مبارک سے رونے کی وجہ سے ایسی آواز آ رہی تھی جیسے چکّی کی گھرگھراہٹ ہوتی ہے — صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔
