عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، رِوَايَةً قَالَ " إِذَا أَتَيْتُمُ الْغَائِطَ فَلاَ تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ وَلاَ بَوْلٍ وَلَكِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا " . فَقَدِمْنَا الشَّامَ فَوَجَدْنَا مَرَاحِيضَ قَدْ بُنِيَتْ قِبَلَ الْقِبْلَةِ فَكُنَّا نَنْحَرِفُ عَنْهَا وَنَسْتَغْفِرُ اللَّهَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When you go to relieve yourselves, do not face the Qiblah nor turn your backs towards it while urinating or defecating; rather, turn towards the east or the west.' Hadrat Abu Ayyub (may Allah be well pleased with him) further relates: When we arrived in Syria, we found that the toilets there had been built facing the Qiblah. So we would turn ourselves away from the Qiblah direction and seek the forgiveness of Allah.
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم قضائے حاجت کے لیے جاؤ تو نہ پیشاب اور نہ پاخانہ کرتے وقت قبلہ رُخ ہو، بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف رُخ کرو۔ حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب ہم شام پہنچے تو ہم نے وہاں ایسے بیت الخلاء پائے جو قبلہ رُخ بنائے گئے تھے، تو ہم ان سے (قبلے کی طرف سے) ہٹ کر بیٹھتے اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتے۔
