عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ الأَعْرَجِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَنَحْنُ نَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَفِينَا الأَعْرَابِيُّ وَالأَعْجَمِيُّ فَقَالَ " اقْرَءُوا فَكُلٌّ حَسَنٌ وَسَيَجِيءُ أَقْوَامٌ يُقِيمُونَهُ كَمَا يُقَامُ الْقِدْحُ يَتَعَجَّلُونَهُ وَلاَ يَتَأَجَّلُونَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came out to us while we were reciting the Noble Quran, and among us were bedouins and non-Arabs. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Recite, all is good. Soon there will come people who will straighten it as an arrow is straightened — they will seek its quick reward and will not seek its reward in the Hereafter (i.e., they will hasten for worldly gain and not seek the reward of the Hereafter)."'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم قرآنِ کریم کی تلاوت کر رہے تھے اور ہم میں بدوی بھی تھے اور عجمی بھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑھتے رہو، سب اچھا ہے۔ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو اسے ایسے سیدھا کریں گے جیسے تیر سیدھا کیا جاتا ہے — وہ جلدی کریں گے اور (آخرت کی) دیر نہ کریں گے (یعنی دنیاوی اجر کی جلدی کریں گے اور آخرت کا ثواب نہیں ڈھونڈیں گے)۔
