راویHakam ibn Amr al-Aqra'
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، - يَعْنِي الطَّيَالِسِيَّ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي حَاجِبٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو، وَهُوَ الأَقْرَعُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ طَهُورِ الْمَرْأَةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hakam ibn Amr al-Aqra' (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade a man from performing ablution with the water left over by a woman.
اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عمرو اقرع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو عورت کے بچے ہوئے وضو کے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا ہے۔
