عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِي التَّطَوُّعِ ذَكَرَ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jubayr ibn Mut'im (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying this (supplication) in the voluntary prayer.' Then the narrator mentioned a similar narration.
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نفل نماز میں یہ (دعا) فرماتے سنا — پھر اسی طرح بیان کیا۔
