عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَبْصَرَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم حِينَ قَامَ إِلَى الصَّلاَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى كَانَتَا بِحِيَالِ مَنْكِبَيْهِ وَحَاذَى بِإِبْهَامَيْهِ أُذُنَيْهِ ثُمَّ كَبَّرَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrates that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — when he (blessings and peace of Allah be upon him) stood for prayer, he raised his blessed hands until they were level with his blessed shoulders and his thumbs were level with his blessed ears, then he said the takbir.
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حُجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو اپنے ہاتھ مبارک بلند فرمائے یہاں تک کہ وہ کندھوں کے مقابل ہوئے اور انگوٹھوں کو کانوں کے برابر کیا، پھر تکبیر فرمائی۔
