عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ آخِرَةُ الرَّحْلِ ذِرَاعٌ فَمَا فَوْقَهُ .
انگریزی ترجمہ
Ata' says: 'The back of a saddle (akhirat al-rahl) is one cubit (in height) or more.'
اردو ترجمہ
عطاء فرماتے ہیں: کجاوے کی پچھلی لکڑی (آخرۃ الرحل) ایک ہاتھ یا اس سے زیادہ (اونچی) ہوتی ہے۔
