عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " رُصُّوا صُفُوفَكُمْ وَقَارِبُوا بَيْنَهَا وَحَاذُوا بِالأَعْنَاقِ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لأَرَى الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ مِنْ خَلَلِ الصَّفِّ كَأَنَّهَا الْحَذَفُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Stand firmly close together in your rows, bring them near one another, and stand neck to neck. By Him in Whose hand is my soul, I see Shaytan entering through the gaps in the row as if they were small black sheep (hadaf).'
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی صفوں کو مضبوطی سے باندھو، انہیں ایک دوسرے کے قریب رکھو اور گردنوں کو برابر رکھو۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! بے شک میں شیطان کو صف کی خالی جگہوں سے گھستے ہوئے دیکھتا ہوں گویا وہ چھوٹی سیاہ بکریاں (حَذَف) ہیں۔
