عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، - يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ - حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا قَالَ " فِيهِمَا خَبَثًا " . قَالَ فِي الْمَوْضِعَيْنِ " خَبَثًا " .
انگریزی ترجمہ
This same hadith is also narrated (in mursal form) by Bakr ibn Abdullah from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). This version uses the word 'khubuth' (filth) — in both places the word 'khubuth' appears.
اردو ترجمہ
بکر بن عبداللہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث (مرسلاً) مروی ہے۔ اس روایت میں «خَبَثًا» (ناپاکی) کا لفظ ہے — دونوں مقامات پر «خَبَثًا» کا لفظ آیا ہے۔
